
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شاپنگ مال سینٹورس کے رہائشی ٹاور میں ایک خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے 15 پر کال کر کے فوری طور پر واقعے کی اطلاع دی، جس کے بعد