بدھ,  26 فروری 2025ء

اسلام آباد: حلقہ این اے 46 میں تعلیمی سہولتوں کی بہتری کے لیے اہم اقدامات، نئے سکولز اور لیبز کا قیام

اسلام آباد: حلقہ این اے 46 میں تعلیمی سہولتوں کی بہتری کے لیے اہم اقدامات، نئے سکولز اور لیبز کا قیام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی ہدایات پر کوارڈینیٹر ایجوکیشن عظیم خان گولڑہ کی جوائنٹ سیکرٹری، ڈائریکٹر فیڈرل ایجوکیشن جنید اخلاق کے ساتھ ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں ڈائریکٹر کوارڈینیشن فیڈرل ایجوکیشن مسعود الحمید ملک بھی موجود تھے۔ میٹنگ میں حلقہ این