
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی مثالی سمجھی جانے والی پولیس ایک بار پھر سنگین الزامات کی زد میں آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک مشتبہ شخص کی غیر قانونی حراست کے دوران مبینہ تشدد سے ہلاکت کے بعد پولیس افسران پر غیر انسانی سلوک کا الزام عائد