
اسلام آباد(سعد عباسی) تھانہ شمس کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کمسن لڑکے سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکے کے والد نے رپورٹ درج کرائی کہ ان کے 16/17 سالہ بیٹے کو امجد نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر ویران