
اسلام آباد (رپورٹ: محمد جنید ندیم) اسلام آباد پولیس کے تھانہ شالیمار کی ایک بڑی کارروائی کے دوران ای الیون تھری میں واقع ایک معروف شیشہ کیفے پر چھاپہ مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کیفے میں غیر قانونی طور پر شیشہ سموکنگ اور ممکنہ طور پر دیگر مشکوک سرگرمیاں