منگل,  19  اگست 2025ء

اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کی حدود میں فائرنگ، کانسٹیبل علی حیدر زخمی

اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کی حدود میں فائرنگ، کانسٹیبل علی حیدر زخمی

اسلام آباد (سعد عباسی)  تھانہ آبپارہ کی حدود میں واقع سیکٹر جی سکس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل علی حیدر شدید زخمی ہو گیا۔ علی حیدر، جن کا بیلٹ نمبر 2624 ہے، اپنے گھر میں موجود تھا جب رات تقریباً 11:30 بجے اچانک چند مسلح افراد اس