جمعرات,  03 اپریل 2025ء

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہوکس بم دھمکی کے الزام میں دو مسافر گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہوکس بم دھمکی کے الزام میں دو مسافر گرفتار

اسلام آباد(قیصر خان)اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے دو مسافروں کو گرفتار کر لیا جنہوں نے ایک نجی ایئرلائن کی پرواز پر بم دھمکی کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق، یہ دونوں ملزمان جن کا تعلق آپس میں دوستوں سے بتایا جا رہا ہے، اسلام آباد