منگل,  07 اکتوبر 2025ء

اسلام آباد: امریکی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی بلال اظہر کیانی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد: امریکی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی بلال اظہر کیانی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد (عرفان حیدر) پاکستان میں تعینات امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی ای بیکر نے منگل کے روز وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے جناب بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی۔ اس اہم ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، معاشی تعاون اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا