اتوار,  27 جولائی 2025ء

اسلام آباد: آئی جی ڈاکٹر علی ناصر رضوی کی منشیات کے خلاف مہم ناکام، پولیس کے اندر موجود نشے کی لت بڑی رکاوٹ

“نشہ اب نہیں” مہم ناکام، اسلام آباد پولیس کے اندر منشیات کے عادی اہلکاروں اور بھتہ خوری نے مہم کی قلعی کھول دی

اسلام آباد (رپورٹ: ایم اے شام)  کیپیٹل پولیس اسلام آباد کے آئی جی ڈاکٹر علی ناصر رضوی کی جانب سے منشیات کے خلاف شروع کی گئی مہم “نشہ اب نہیں” بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ یہ مہم پولیس فورس کے اندر منشیات کے استعمال اور لت کے مسئلے کو