اسلام آبادمیں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شبہ میں 3 افراد گرفتار،تفتیش جاری May 31, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شبہ میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن سے تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی ہے جسے پاک بحریہ بجھانے میں مصروف