







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر آ گئے، چنیوٹ، خوشاب، سرگودھا اور جھنگ میں بھی زلز لے کے جھٹکے محسوس کئے