اتوار,  20 اپریل 2025ء

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری

اسلام آباد، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد و راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور مختلف علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔ بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا۔ راولپنڈی