
بھارت (روشن پاکستان نیوز)بھارت میں عام انتخابات میں واضح شکست دیکھ کر مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے، پہلے اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کارروائیاں، اب اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت کھل کر سامنے آگئی ہے۔ مودی سرکار انتخابات سے قبل مسلمانوں کی مذہبی آزادی چھیننے کے لیے ایک