
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) خواتین کے حقوق اور مسائل پر اپنی جرات مندانہ رائے دینے والی معروف سماجی رہنما ڈاکٹر نبیہہ نے ایک تازہ بیان میں اسلامی تعلیمات اور خواتین کے کردار پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک سچی اور کھری عورت اپنے کردار کو بہترین