جمعرات,  19 دسمبر 2024ء

اسلامی اقتصادیات کی اہمیت میں اضافہ، قائداعظم یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اسلامی اقتصادیات کی اہمیت میں اضافہ، قائداعظم یونیورسٹی میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قائداعظم یونیورسٹی کے اسکول آف اکنامکس نے انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) اسلام آباد کے تعاون سے اسلامی سماجی مالیات اور اقتصادیات کے موضوع پر دوسری بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کا مقصد اسلامی مالیات کے ذریعے پائیدار اقتصادی ترقی