جمعرات,  12 مارچ 2026ء

اسرائیل کے رات گئے لبنان پر شدید حملے، دھواں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے، 6 شہری جاں بحق

اسرائیل کے رات گئے لبنان پر شدید حملے، دھواں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے، 6 شہری جاں بحق

بیروت(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے رات گئے لبنان پر شدید حملے کیے جس کی وجہ سے اب تک 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے رات گئے لبنان پر شدید حملے کیے، جس کے نتیجے میں آگ لگنے کے بعد دھواں اٹھتا دکھائی دیا جبکہ