هفته,  12 جولائی 2025ء

اسرائیل کے دوبارہ حملے کا خدشہ ، ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

اسرائیل کے دوبارہ حملے کا خدشہ ، ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

تہران(روشن پاکستان نیوز)  اسرائیل کے دوبارہ حملے کے خدشے کے پیشِ نظر ایرانی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر نے واضح کیا ہے کہ اگر حملہ ہوا تو جوابی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید ہو گی۔