
اسلام آباد (سدھیرکیانی) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتلِ عام کر رہا ہے، سولہ ہزار معصوم بچوں سمیت چالیس ہزار نہتے فلسطینی شہید کیئے جا چکے ہیں، اس انسانیت