اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس May 31, 2024 غزہ(روشن پاکستان نیوز) حماس نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، فسطینی نسل کشی، فاقوں اور محاصروں کے ہوتے ہوئے کیسے کسی بھی معاہدے کا حصہ بن سکتے ہیں۔ العربیہ نیوز کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آج ہم نے