اسرائیل کی غزہ میں سات ماہ سے جاری بربریت پر مسلم ممالک کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے،شبیر میثمی

اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر مسلم ممالک کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے،شبیر میثمی

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے رفح اور جبالیہ کیمپ پر وحشیانہ حملے انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے منہ پر تماچہ ہیں، اسرائیل کی غزہ میں سات ماہ سے