بدھ,  12 فروری 2025ء

اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیے

اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے 183 فلسطینی قیدی رہا کردیے

غزہ(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل نے 3 اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے جیلوں میں قید 183 فلسطینی رہا کردیے۔ غزہ معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا پانچواں مرحلہ آج مکمل ہوگیا۔ آج مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے تین 3 اسرائیلی قیدیوں کو دیر البلاح سے رہا کیا۔