ایف بی آر کی کارکردگی پر سوالات، عوام پر مزید ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے: سحر کامران June 20, 2026
اسرائیل ایران پر فوجی حملے کیلئے امریکا کو اکسا رہا ہے، ترکیہ January 30, 2026 استبول(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس بات کا مشاہدہ کر رہا ہے کہ اسرائیل، ایران پر فوجی حملہ کرنے کے لیے امریکا کو اکسا رہا ہے، تاہم ترکیہ خطے میں کسی نئی جنگ یا عدم استحکام کے حق میں نہیں ہے۔