پیر,  15  ستمبر 2025ء

اسرائیل اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے، او آئی سی اعلامیہ

اسرائیل اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا مکمل طور پر ذمہ دار ہے، او آئی سی اعلامیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ایران میں حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے والے حملے کی ذمہ دار اسرائیل پر عائد کردی ہے جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں