
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نے قطر پرمزید حملوں کی دھمکی دے ڈالی۔ نیتن یاہو نے قطر کو حماس قیادت ملک بدرنہ کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک نے مخالفین کو پناہ دی تو اسرائیل اس کے خلاف کارروائی کرےگا،انہوں