
دوحہ(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی عزائم پر نظر رکھنے اور اس حوالے سے مربوط اقدامات کے لیے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنانے کی تجویز دے دی۔ دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا