اتوار,  14  ستمبر 2025ء

اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، قطری وزیراعظم

اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، قطری وزیراعظم

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کا سخت اور مؤثر جواب دیا جانا چاہیے، اب وقت آگیا ہےکہ عالمی برادری دوہرا معیار چھوڑ دے۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف قطر سے اظہار یکجہتی کیلئے عرب اور اسلامی ممالک کا دوحہ میں