
دوحہ (روشن پاکستان نیوز) دوحہ پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر عالمی سطح پر اہمیت اختیار کر گیا، متحدہ عرب امارات کے صدر قطر پہنچ چکے ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف بھی ہنگامی دورے پر قطر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ ہنگامی