

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسحاق ڈار کی نائب وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے جس کے لیے متعلقہ فریقین کو نوٹسسز جاری کردیے