جمعرات,  08 جنوری 2026ء

استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ
استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے نئی موبائل اور الیکٹرانک ڈیوائسز مینوفیکچرنگ پالیسی 2026-33 کے تحت استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کا اعلان پیر کے روز وزارتِ صنعت و پیداوار کی جانب سے