منگل,  13 جنوری 2026ء

استعمال شدہ موبائل خریدنے والوں کیلئے وارننگ جاری

استعمال شدہ موبائل خریدنے والوں کیلئے وارننگ جاری
استعمال شدہ موبائل خریدنے والوں کیلئے وارننگ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پولیس حکام نے سیکنڈ ہینڈ موبائل خریدنے والے افراد کو خبردار کیا ہے کہ اس سے آپ کو قانونی کارروائی اور تفتیش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ سے سیکنڈ ہینڈ موبائل فون خریدنے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، تاہم یہ