
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔ سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت ہوا جس میں سنیٹر دنیش کمار کی جانب سے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کیا گیا۔ وزیرقانون اعظم