منگل,  25 نومبر 2025ء

ارائیں کمیونٹی کی روایت، قیادت اور اجتماعیت کا روشن سفر

آرائیں کمیونٹی کی روایت، قیادت اور اجتماعیت کا روشن سفر
آرائیں کمیونٹی کی روایت، قیادت اور اجتماعیت کا روشن سفر

تحریر اقبال زرقاش کالم فکر فردا آبپارہ کمیونٹی سینٹر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ارائیں کمیونٹی کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری تقریب، صرف ایک رسمی اجتماع نہیں تھا بلکہ برادری کی اجتماعی قوت، تاریخی تسلسل اور سماجی وحدت کا وہ مظہر تھا جو صدیوں پر محیط ایک