جمعرات,  13 مارچ 2025ء

ادب پرور راجہ زاہد حسین جرال کی ہمشیرہ وفات پا گئیں، نماز جنازہ میں معززین شہر اور علمی و ادبی شخصیات کی شرکت

ادب پرور راجہ زاہد حسین جرال کی ہمشیرہ وفات پا گئیں، نماز جنازہ میں معززین شہر اور علمی و ادبی شخصیات کی شرکت

راولپنڈی (شہزاد حسین بھٹی سے) سپرنٹنڈنٹ تحصیل میونسپل کمیٹی اٹک اور ادب پرور و ہردلعزیز شخصیت راجہ زاہد حسین جرال کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ ان کی نماز جنازہ 16 فروری 2025 کو نیو قبرستان، نزد کامسیٹس یونیورسٹی (اٹک شہر) میں ادا کی گئی، جس میں عزیز