اداکار و ماڈل حسن احمد نے اپنے اغوا کی دل دہلا دینے والی روداد سنا دی November 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف اداکار و ماڈل حسن احمد نے اپنے 35 روزہ اغوا کی دل دہلا دینے والی روداد سنا دی۔ پاکستانی اداکار حسن احمد نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں اغوا کاروں نے 35 روز تک اغوا کر کے رکھا۔ اور 35