
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نامور اداکار سید جبران نے انکشاف کیا ہے کہ آج کل اداکار و اداکارائیں خوبصورتی کیلئے’’اوزمپک‘ ‘اور اسی طرح کے دوسرے تھنر انجکشن لگوا رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ جو شخصیات ’’اوزمپک‘‘ کے انجکشن