
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کو دوران شوٹنگ طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔ اداکارہ ان دنوں ایک نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامے ‘پامال’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس ڈرامے کی شوٹنگ اسلام آباد میں کی جارہی