تمام اداروں کی نجکاری کا معاملہ ، پیپلزپارٹی نےمخالفت کردی June 18, 2024 کراچی (روشن پاکستان نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کا المیہ یہ ہے کہ ہر بات اپنے ارد گرد