
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء اختیار ولی خان نےالزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا دھرنا یا احتجاج خیبر پختونخواہ حکومت سے سپانسرڈ ہوتا ہےخیبر پختونخواہ حکومت نے گزشتہ احتجاج کےلئے 81 کروڑ روپے کے فنڈز دیئے،کے پی حکومت کےپاس عوامی فلاح