احد رضا میر کا سجل علی کی تعریف میں بیان سوشل میڈیا پر وائرل January 12, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکار احد رضا میر کا اپنی سابقہ اہلیہ اور معروف اداکارہ سجل علی کی تعریف میں دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ احد رضا میر اور سجل علی کی جوڑی بڑی ہٹ رہی اور دونوں نے ایک ساتھ کئی ہٹ پروجیکٹس میں کام