احتجاج کے پیش نظر ریڈ زون سیل کر دیا گیا ، سکیورٹی ہائی الرٹ September 22, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی جماعت کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے احتجاج کی کال کے بعد پولیس نے اسلام آباد کے ریڈ زون کو سیل کر دیا۔ ریڈ زون کے پانچ میں سے چار راستے مکمل طور پر سیل کر دیئے گئے ہیں، جن میں سرینا