اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے میٹا اے آئی وائس فیچر جلد متعارف کرایا جائے گا جس کے تحت صارفین اپنی پسندیدہ شخصیات کی آوازوں کے ساتھ چیٹ کرسکیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میٹا اے