







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیلفی کی فرمائش پر نسیم شاہ کا خاتون مداح کو معصومانہ جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ ہر کوئی اپنی پسندیدہ شخصیت یا کھلاڑی کے ساتھ سیلفی لینے کا خواہش مند ہوتا ہے تاکہ وہ تصویر یادگار رہے۔ کرکٹ کے مداح بھی اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں