جمعرات,  27 فروری 2025ء

ابوظہبی کے ولی عہد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ابوظہبی کے ولی عہد اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کا ایئرپورٹ پر استقبال صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔