ابدالی کا کامیاب تجربہ/ ہم جنگ جیت چکے صنم/ آؤ جشن منائیں May 3, 2025 سید شہریار احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ آج میں خوشی سے نہال ہوں صبح سے میڈیا پر ایک خبر تواتر کے ساتھ چل رہی ہے کہ پاکستان نے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا جس کی رینج 450 کلومیٹر ہے اور یہ زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل