جمعرات,  04 دسمبر 2025ء

ائیر انڈیا طیارہ حادثہ دانستہ طور پر کیا گیا، امریکی جریدے کے تہلکہ خیز انکشافات

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی جریدے ٹیلی گراف نے کہا ہے کہ ائیر انڈیا طیارہ حادثہ دانستہ طور پر کئے جانے کا امکان ہے۔ 12 جون 2025 کے اس حادثے میں 260 افراد ہلاک ہوئے تھے، اس بارے میں امریکی تحقیقاتی اداروں اور سابق سی آئی اے اہلکاروں نے الزام