پیر,  03 نومبر 2025ء

آڈیو لیکس کیس دوسری عدالت منتقل

آڈیو لیکس کیس دوسری عدالت منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ آڈیو لیکس کیس کو جسٹس بابر ستار کی عدالت سے منتقل کرکے جسٹس اعظم خان کی عدالت میں مقرر کر دیا