


کابل(روشن پاکستان نیوز) افغانستان میں رواں سال 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب دہشتگردوں کےخلاف آپریشن غضب للحق شروع ہونے کےبعد خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں 65 فیصد کمی آگئی۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں سال آپریشن غضب للحق سے پہلےکے پی میں دہشتگردی کے 240 واقعات ہوئے