جمعرات,  31 جولائی 2025ء

“آپریشن بنیان مرصوص” اور مودی کی بوکھلاہٹ

“آپریشن بنیان مرصوص” اور مودی کی بوکھلاہٹ

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی جنوبی ایشیائی خطے کی تاریخ تنازعات، سیاسی کشمکش اور جغرافیائی حکمت عملی کی داستانوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس خطے میں طاقت کے توازن کا ایک بڑا عنصر پاک-بھارت تعلقات ہیں، جن میں کشیدگی کی طویل تاریخ ہے۔ 1947ء کی تقسیم ہند کے بعد