جمعه,  14 مارچ 2025ء

آورہ خونخوار کتوں کی بھرمار، شہریوں کی جانب سے تلف کیے جانے کا مطالبہ

آورہ خونخوار کتوں کی بھرمار، شہریوں کی جانب سے تلف کیے جانے کا مطالبہ

شہر کے روڈز پر مختلف علاقے آوارہ کتوں کی آماجگاہ بنے ہوئے ہیں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بزرگ شہری شدید زخمی ہوگیا حافظ آباد(شوکت علی وٹو)بزرگ شہری پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا جس سے شہری کا چہرہ اور بازو متاثر ہوا زخمی بزرگ شہری ہسپتال منتقل کردیا