جمعرات,  31 جولائی 2025ء

آن لائن بچوں اور نوجوانوں کے تحفظ کیلئے میٹا نے کونسا بہترین اقدام کیا؟

آن لائن بچوں اور نوجوانوں کے تحفظ کیلئے میٹا نے کونسا بہترین اقدام کیا؟

کراچی (روشن پاکستان نیوز) میٹا نے انسٹاگرام اور فیس بک سمیت اپنے پلیٹ فارمز پر بچوں اور نوجوانوں کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئے ٹولز اور اپ ڈیٹس کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کی جانب سے متعارف کرائے گئے اقدامات میں نوجوان صارفین کے لیے ڈائریکٹ میسجنگ